گلمرگ میں بزرگ سیاح حرکت قلب بند ہونے سے فوت
سری نگر، 25 اپریل
شہرہ آقاق گلمرگ میں بدھ کی دیر رات ممبئی کے ایک بزرگ سیاح کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق ایک سیاح خاتون بھاونا سوپودھ ٹھاکر (69) کی بیوی سبودھ ٹھاکر ساکنہ سرینا شانتی پارک
مشرقی ممبئی کا ہوٹل الپائن رج گلمرگ، بارہمولہ میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔
لاش کو پولیس اسپتال سرینگر منتقل کر دیا گیا ہے۔
Comments are closed.