پلوامہ میں جھڑ پ،ملی ٹنٹ ہلاک، تلاشی جاری
سرینگر،/11 اپریل/ٹی آئی نیوز
پلوامہ ضلع کے فریسی پورہ علاقے میں جمعرات کو عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں ایک عدم شناخت جنگجو مارا گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ صبح کے وقت علاقے میں کچھ عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں ایک ان پٹ موصول ہوا۔
جس کے بعد فوج اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے مشتبہ جگہ کی تلاشی شروع کی تو چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے تلاشی پارٹی پر فائرنگ شروع کردی، جس کے نتیجے میں جھڑپ شروع ہوگیا۔
انہوں نے بتایا کہ جھڑپ میں ایک عدم شناخت ملی ٹنٹ مارا گیا جبکہ علاقے میں تلاشی آپریشن جاری یے
مزید تفصیلات کا انتظار
Comments are closed.