بارہمولہ میں پہاڑی سے پھسل کر خاتون زخمی

سرینگر، 11 اپریل

شمالی ضلع بارہمولہ میں دیر رات پہاڑی علاقے سے گر کر ایک خاتون زخمی ہوگئی۔

خاتون کی شناخت مکنی بیگم (65) زوجہ کریم جندر ساکن کورالی ڈنہ کے طور پر ہوئی ہے۔
پہاڑی علاقے سے گر کر زخمی ہو گئے۔

انہوں نے بتایا کہ زخمی کو علاج کے لیے جی ایم سی بارہمولہ منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔

Comments are closed.