اہلیہ سید مسعود احمد شاہ ہمدانی انتقال کر گئیں

یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی یے کہ اہلیہ سید مسعود احمد شاہ ہمدانی کل رات دلی میں انتقال کرگئیں

۔آج 1:30بجے ان کا نماز جنازہ اشبر نشاط سرینگرمیں انجام دیا جائے گا

۔واضح رہے کہ مرحومہ مفتی اعظم جموں وکشمیر مفتی ناصر الاسلام کی اہلیہ کی خالہ محترمہ ہے

Comments are closed.