پنجاب کے ترن تارن میں پاکستانی ڈرون برآمد
جالندھر 11 دسمبر
بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے ترن تارن ضلع کے ڈل گاو¿ں سے ایک پاکستانی ڈرون برآمد کیا ہے۔
بی ایس ایف کے ترجمان نے پیر کو بتایا کہ صبح ڈرون کی موجودگی کی اطلاع پر بی ایس ایف اور پنجاب پولیس نے گاو¿ں کے مضافات میں مشترکہ تلاشی مہم شروع کی تھی۔ دریں اثنا، ایک کھیت سے ایک ڈرون/کواڈ کاپٹر برآمد ہوا۔یو این آئی
Comments are closed.