اننت ناگ :ڈوڈہ کا نوجوان دریائے جہلم میں غرقاب
اننت ناگ کے ڈونی پورہ سنگم علاقے میں اتوار کو ایک نوجوان دریائے جہلم میں ڈوب گیا جس کے بعد بچاوآپریشن شروع کیا گیا۔
حکام نے بتایا کہ انکاش کمار (22) ولد کرن چند ساکن کسٹی گڑھ ڈوڈہ ڈونی پورہ سنگم میں دریائے جہلم میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ واقعے کے فوری بعد علاقے میں ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ سنگم پولیس اور مقامی لوگ اس لاش کو نکالنے میں مصروف ہیں۔
Comments are closed.