گاندربل:بادل پھٹنے کے واقعہ کے بعد متعدد مکانات کو نقصان
گاندربل /29 جولائی
ضلع گاندربل کے گجر پتی پرانگ علاقے میں اعلیٰ آلصبح صبح بادل پھٹنے سے کچھ مکانات اور دیگر ڈھانچوں کو نقصان پہنچ گیا ہے
حکام نے بتایا کہ آج صبح کنگن کے گجر پتی پرانگ علاقے میں بادل پھٹنے سے کچھ رہائشی مکانات میں پانی داخل ہو گیا تاہم اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
Comments are closed.