کرگل وجے دیوس: وزیر اعظم مودی کا فوجیوں کو خراج عقیدت پیش
نئی دہلی، 26 جولائی
وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز ان فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے 1999 کی کرگل جنگ میں پاکستان کے خلاف ہندوستان کی فتح کے لیے عظیم قربانیاں دیں۔
وزیر اعظم نے ہندی میں ایک ٹویٹ میں کہا کہ کرگل وجے دیوس ہندوستان کے بے مثال فوجیوں کی بہادری کو سامنے لاتا ہے جو ہمیشہ ملک کے لوگوں کے لئے تحریک کا ذریعہ رہیں گے۔
Comments are closed.