محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 29 جولائی کو ہوگا

جموں کشمیر کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں کہیں بھی محرم الحرام 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔

موسمی ماہرین نے کہا کہ ملک بھر میں محرم الحرام 1445 ہجری کا چاند کہیں نظر نہیں آیا، یوں یکم محرم 20 جولائی بروز جمعرات جبکہ یوم عاشور 29 جولائی بروز ہفتہ ہوگا۔

Comments are closed.