سرینگر : بادام واری کے قریب تیندوا نظر آیا۔لوگ احتیاط برتے:پولیس
سری نگر، 17 جولائی
بدامواری پارک کے قریب تیندوے کے نظر آنے کی اطلاعات کے بعد، سرینگر پولیس نے علاقے کے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ گھر کے اندر ہی رہیں اور غیر ضروری طور پر باہر نہ نکلیں۔
وائلڈ لائف کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا کہ انہوں نے داچھی گام سے ماہرین کی ایک ٹیم بھیجی ہے
Comments are closed.