شوپیان میں فائرنگ ، تین غیر ریاستی مزدور زخمی ، علاج کیلئے اسپتال منتقل

شوپیان /13جولائی

جنوبی ضلع شوپیان کے گاگرن علاقے میں نا معلوم مسلح بندوق برداروں کی فائرنگ میں تین غیر مقامی مزدور زخمی ہو گئے ہیں

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نا معلوم مسلح افراد نے شام دیر گئے تین مزدوروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے

زخمیوں کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ پورے علاقہ کو محاصرے میں لیکر سیکورٹی فورسز نے حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے

Comments are closed.