کشمیر اور جموں صوبے کے کالجوں کے لیے 10 روزہ گرمائی تعطیل کا اعلان
سری نگر، 13 جولائی
محکمہ اعلیٰ تعلیم نے جمعرات کو کشمیر اور جموں کے تمام سرکاری ڈگری کالجوں کے لئے 15 جولائی سے گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔
اس ضمن میں ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے پرنسپل سیکرٹری آلوک کمار نے کہا، کشمیر اور جموں صوبہ کے کے تمام سرکاری ڈگری کالجوں میں 15سے 24جولائی
سے موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔
Comments are closed.