دریا جہلم اور دیگر ندی نالوں میں پانی کی سطح کم ہو رہی ہے:محکمہ فلڈ کنٹرول

محکمہ اری گیشن اور فلڈ کنٹرول کا کہنا ہے کہ جہلم اور اس کے معاون ندیوں میں پانی کی سطح کم ہو رہی ہے۔
محکمہ کے مطابق سنگم میں پانی کی سطح پہلے ہی کم ہو رہی ہے جبکہ رام منشی باغ (سری نگر) کے مقام پر پانی کی سطح تقریباً 5-6 گھنٹے تک مستحکم رہنے اور اس کے بعد کم ہونے کی امید ہے۔

انہوں نے آبی ذخائر کے قریب رہنے والی بستیوں کو الرٹ اور چوکس رہنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ لوگوں کو اپنے قریب جانے سے گریز کرنا چاہیے۔

Comments are closed.