کشتواڑ : عسکری سرگرمیوں سے متعلق ایس آئی یو کے چھ مقامات پر چھاپے
جموں /05جولائی / ٹی آئی نیوز
عسکریت پسندوں کے خلاف جاری کارروائی کے چلتے کشتواڑ میں جموں کشمیر پولیس پولیس کے خصوصی تفتیشی یونٹ نے چھ مقامات پر چھاپے ڈالیں جس دوران انہوں نے تلاشیاں لی
تفصیلات کے مطابق جموں کے کشتواڑ خطہ میں ملی ٹنٹوں سرگرمیوں میںملوث افراد کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے جموں کشمیر پولیس کے خصوصی تفتیشی یونٹ ( ایس آئی یو ) نے چھ مقامات پر چھاپے مارے۔
مزید تفصیلات کا انتظار
Comments are closed.