او جی ڈبلیو کیس: وادی میں متعدد مقامات پر این آئی اے کے چھاپے
سری نگر، 26 جون
قومی تحقیقاتی ایجنسی نے وادی کشمیر میں متعدد
مقامات پر چھاپے ڈالیں
ذرائع نے تایا کہ آج صبح، این آئی اے کی ٹیم پولس اور سی آر پی ایف کے تعاون سے کشمیر کے متعدد مقامات پر تلاشی لے رہی ہے جن میں جنوبی کشمیر کے پلوامہ، کولگام اور شوپیاں ضلع شامل ہیں، وہیں شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
چھاپے کیس ٰ55/22کے حوالے سے جاری ہیں، جو OGW نیٹ ورک پر کریک ڈاؤن سے متعلق ہے۔
Comments are closed.