ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 29 جون کو ہوگی
سرینگر ؛19 جن
ملک بھر میں ذی الحج 1444 ہجری کا چاند نظر آگیا، جس کے بعد 20 جون کو یکم ذی الحج جبکہ عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ 29 جون کو منائی جائے گی۔
پاکستان اور بھارت کے مختلف علاقوں میں ذی الحج کا چاند نظر آیا،
Comments are closed.