بارہمولہ میں نالہ سے نعش برآمد

بارہمولہ، 15 جون

بارہمولہ ضلع کے کنزر علاقے میں جمعرات کی صبح ایک نالے سے عدم شناخت لاش برآمد ہوئی ہے

پویس کے مطابق لاش کو مقامی لوگوں نے بان بنی کنزر کے فیروز پورہ نالے پر دیکھا، جنہوں نے بعد میں پولیس کو اطلاع دی۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو طبی اور قانونی کارروائی کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اہلکار نے بتایا کہ لاش کی شناخت کی جا رہی ہے

Comments are closed.