جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس،شدت 5.4ریکارڈ
جموں، 13 جون
جموں و کشمیر میں منگل کی سہ پہر 5.4 شدت کے زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
تاہم کسی بھی املاک کو پہنچنے والے نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں تھی۔
حکام نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز ڈوڈا تھا
Comments are closed.