بانڈی پورہ میں عسکریت پسند کامعاون گرفتار/پولیس
سرینگر، 13 جون
پولیس نے منگل کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک عسکریت پسند ساتھی کو گرفتار کرنے اور اس کے قبضے سے 2 چینی دستی بم برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ بانڈی پورہ پولیس نے 13 آر آر اور 45 بٹالین سی آر پی ایف کے ساتھ مل کر بہار آباد حاجن میں لشکر طیبہ کے ایک عسکریت پسند ساتھی کو گرفتار کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ دو چینی ہینڈ گرنیڈ راؤنڈ بھی برآمد ہوئے
Comments are closed.