این آئی اے نے حریت رہنما ایاز اکبر کی جائیداد ضبط کرلی
سرینگر/13جون
قومی تحقیاتی ایجنسی(این آئی اے) نے سرینگر کے ملورہ علاقے میں حریت رہنما ایاز اکبر کی جائیداد ضبط کرلی
تفصیلات کے مطابق ایجنسی کے اہلکاروں نے پولیس اور سی آر پی ایف کے اہلکاروں کے ہمراہ منگل کی صبح علاقے میں پہنچ کر وہاں جائیداد ضبط کرلی
قابل زکر بات ہے کہ ایاز اکبر گزشتہ چھ سال سے نظربند ہیں
Comments are closed.