12ویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان 10جون تک متوقع

سرینگر/08جون

جموں کشمیر بورڈ آف اسکول کی جانب سے 12ویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان 10جون تک متوقع ہے

زرایع کے مطابق امتحانی نتائج کو حمتی شکل دی جا چکی یے اور اگلے 48گھنٹوں تک کسی بھی وقت اس کا اعلان ہو سکتاہے

Comments are closed.