اونتی پورہ حادثہ میں زخمی سیاح 9 دن بعد چل بسا

سری نگر، 02 جون

25 مئی کو اونتی پورہ علاقے کے قریب سری نگر-جموں شاہراہ پر ایک حادثے میں زخمی ہونے والا ایک سیاح جمعہ کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

حکام نے بتایا کہ 25 مئی کو بارسو اونتی پورہ کے قریب ایک گاڑی الٹنے سے یہ شخص چار دیگر افراد کے ساتھ زخمی ہوا تھا۔

انہوں نے کہا کہ انہیں ایس ایم ایچ ایس سری نگر میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

اس کی شناخت کلکتہ کے پردیپ کمار کے طور پر ہوئی یے

Comments are closed.