مینڈھر پونچھ میں دو زنگ آلود گرینیڈ برآمد

جموں 27 مئی

سیکورٹی فورسز نے ہفتہ کو پونچھ ضلع میں ڈگری کالج مینڈھر کے قریب دو زنگ آلود دستی بم برآمد کئے

عہدیداروں نے بتایا کہ آج فوج نے ڈگری کالج مینڈھر کے قریب محکمہ زراعت کی زمین سے دو زنگ آلود دستی بم برآمد کئے۔

اس کے فوراً بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو دستی بم کو تباہ کرنے کے لیے موقع پر طلب کیا گیا جنہو ں نے ان کا ناکارہ بنایا

Comments are closed.