رام بن میں منی بس حادثے کی شکار ،12 مسافر زخمی

رام بن، 13 مئی

جموں کے رام بن ضلع کے دلواس علاقے میں ہفتہ کو ایک منی بس سڑک سے پھسل جانے سے 12 افراد زخمی ہوگئے۔

حکام نے بتایا کہ منی بس بٹوٹ سے رامبن جا رہی تھی جب دلواس علاقے میں حادثہ پیش آیا۔

ان کا کہنا تھا کہ واقعے میں 12 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

دریں اثنا، پولیس نے حادثے کا نوٹس لے لیا ہے

Comments are closed.