پونچھ: مشتبہ نقل و حرکت کے بعد تلاشی آپریشن شروع

پونچھ، 10 مئی

مشتبہ نقل و حرکت کے بعد پونچھ شہر کے کچھ حصوں میں بدھ کو تلاشی مہم شروع کی گئی

حکام نے بتایا کہ پونچھ شہر کے پرانی پونچھ علاقے میں مشتبہ نقل و حرکت کے بارے میں سیکورٹی فورسز کو کچھ خاص اطلاع ملی ہے۔

سکیورٹی فورسز نے علاقے میں مشترکہ تلاشی شروع کر دی ہے۔

Comments are closed.