جموں کشمیر کے مختلف مقامات پر این آئی اے کی چھاپہ مار کاروائیاں

قومی تحقیقاتی ایجنسی کی طرف سے جنوبی کشمیر کے مختلف مقامات پر تازہ چھاپہ مار کاروائیاں جاری ہے

معلوم ہوا ہے کہ پولیس اور سی آر پی کے تعاؤن سے قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کے دستوں نے شوپیاں،اننت ناگ،کولگام اور جموں کے پونچھ علاقوں میں چھاپہ ڈالے ۔

این ای اے کی ٹیمیں آج صبح ہی ان علاقوں میں نمودار ہوئی چھاپے مار کاروائیاں شروع کردی ۔

Comments are closed.