دریش کدل سرینگر میں لڑکی نے نوجوان کے پیٹ میں چھرا گھونپ کر اسکو زخمی کر دیا
سرینگر /02مئی
سرینگر کے کاکا سرائے علاقے میں اپنی نوعیت کے انوکھے واقعہ میں ایک دوشیزہ نے ایک لڑکے کے پیٹ میں چھرا گھونپ دیا
حکا م نے بتایا کہ ایک نوجوان، جس کی شناخت عادل احمد ساکنہ بمنہ کے طور پر ہوئی ہے، کو آج دوپہر کاک سرائے محلہ کے دریش کدل میں اس کی منگیتر نے چھرا پیٹ میں ھونپ دیا جس کے بعد وہ زخمی ہو گیا
ان کا کہنا تھا کہ نوجوان کو علاج کے لیے ایس ایم ایچ ایس اسپتال لے جایا گیا۔
Comments are closed.