پونچھ حملے میں ملوث ملی ٹنٹوں کی تلاش جاری/ اوپیندرا دیودی

جموں، 23 اپریل

فوج کے شمالی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی نے کہا کہ پونچھ میں فوج کے ایک ٹرک پر ہوئے حملے کے ذمہ دار ملی ٹنٹوں کے خلاف ضروری کارروائی جاری ہے

اپنے آفیشل ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں، فوج کی شمالی کمان نے لیفٹیننٹ جنرل دویدی کے ادھم پور کے کمانڈ ہسپتال کے دورے اور حملے میں بچ جانے والے کے ساتھ ان کی بات چیت کا اشتراک کیا۔

Comments are closed.