اچھن پلوامہ میں کشمیری پنڈت کی آخری رسومات میں مسلم برادری کی بڑھ چڑھ کر شرکت
پلوامہ، 27 فروری
پلوامہ کےاچھن علاقے میں مارے گئے کشمیری پنڈت کی آخری رسومات ادا کی گئی جس میں مقامی مسلم برداری نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
مقامی لوگوں نے بتایا کہ مسلمان پڑوسی سنجے شرما کی آخری رسومات ادا کرنے میں مدد کے لیے اکٹھے ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ مہلوک پنڈٹ کی آخری رسومات کیلئے لکڑی کا بندوبست کیا۔ ایک
مقامی رہائشی مدثر احمد نے کہا، "وہ ہم میں سے ایک تھا۔ ہم نے اسے کے پی کے طور پر کبھی نہیں سوچا۔ ہم نے آخری رسومات کے لیے ہر چیز کا انتظام کیا۔”
Comments are closed.