پونچھ میں زنگ آلود مارٹر شیل بر آمد ، بعد میں ناکارہ بنایا گیا

سرینگر /14فروری / ٹی آئی نیوز

پونچھ کے علاقے میں منگل کے روز ایک پرانا ٹر زنگ آلود شل ملا جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے تباہ کر دیا

پولیس کے مطابق آج صبح تقریباً 11بجکر 20 منٹ پر شاہ پور علاقے میں جی آر ای ایف کے ذریعہ سڑک کی تعمیر کے کام کے دوران ایک پرانا زنگ آلود خول ملا۔
انہوں نے کہا کہ جلد ہی پولیس اور فوج کی ایک مشترکہ ٹیم بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ساتھ موقع پر پہنچ گئی۔

اس کے بعد بم ڈسپوزل اسکارڈ نے بغیر کسی نقصان کے پرانے خول کو بحفاظت تباہ کر دیا۔

Comments are closed.