برف و باراں کے ایک اور مرحلے کی پیشگوئی کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں بہتری ریکارڈ

سرینگر /09فروری / ٹی آئی نیوز

کشمیر میں برف و باراں کے ایک اور مرحلے کی پیشگوئی کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں بہتری ریکارڈ ہوئی ہے

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کپواڑہ اور گلمرگ سمیت شمالی کشمیر میں بارش اور برفباری کا تازہ سلسلہ شروع ہو چکا ہے

محکمہ موسمیات نے برفانی تودے کے شکار علاقوں میں رہنے والے لوگوں سے بھی کہا کہ وہ خطرے سے نمٹنے کیلئے ہوشیار رہیں

Comments are closed.