رام بن اور بانہال میں پسیاں گرآنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک معطل
سرینگر/20جنوری/ٹی آئی نیوز
سرینگر جموں شاہراہ پر رام بن اور بانہال کے مقام پر پسیاں گرآنے کے بعد ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی ہے
ٹریفک حکام نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شاہراہ کو صاف کرنے کیلئے کام شروع کیا گیا ہے
Comments are closed.