شوٹنگ سٹون گر آنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک بند

سرینگر/16جنوری/ٹی آئی نیوز

سرینگر جموں شاہراہ پر پانتھال رام سو کے مقام پر تازہ شوٹنگ اسٹون گرانے کے بعد ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی

محکمہ ٹریفک کے ایک سنئیر افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتا یا کہ شاہراہ کو صاف کرنے کا کام شروع کیا گیا ہے اور جلد ہی ٹریفک کی آمد رفت بحال کی جائے گی

Comments are closed.