کشتواڑ لینڈ سلائڈنگ :لاپتہ شہری کی نعش بر آمد

سرینگر /15جنوری / ٹی آئی نیوز

کشتواڑ کے کنتوارہ علاقے میں زمین کھسک جانے کے واقعہ میں لاپتہ شہری کی نعش بر آمد کر لی گئی ہے
حکام کے مطابق لینڈ سلاڈئینگ میں ایک مزدور لاپتہ ہو گیا جس کے بعد علاقے میں بچاﺅ آپریشن شروع کر دیا
انہوں نے کہا کہ ایس ڈی آر ایف اور پولیس کی بھر وقت کارورائی کے بعد شہری کو بے ہوشی کی حالت میں نکالا گیا جس کے بعد اسکو پی ایچ سی کشتواڑ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروںنے اسے مردہ قرار دیا

Comments are closed.