پہلگام میں دوشیزہ کی نعش گھر میں لٹکی ہوئی پائی گئی

سرینگر 12جنوری

سیاحتی مقام پہلگام کے موویرا علاقے میں ایک 30 سالہ دوشیزہ کی لاش اس کے آبائی گھر میں لٹکی ہوئی ملی۔
حکام کے مطابق یہ دوشیزہ کل ہی نانی حال آئی تھی اور آج صبح اس کی لاش گوجر پتی موویرا پہلگام میں گھر میں لٹکی ہوئی ملی۔
پولیس کے مطابق معاملے کی تحقیقات کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

Comments are closed.