راجوری حملہ: اب تک 50 سے زیادہ لوگوں کو پوچھ تاچھ کیلئے گرفتار
راجوری /10جنوری/ ٹی آئی نیوز
ڈانگری راجوری حملے کے بعد پولیس نے اب تک 50سے زائد لوگوں کو پوچھ گچھ کیلئے حراست میں لیا ہے
حکام کے مطابق کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں اب تک 50 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ضلع کے مختلف حصوں سے اب تک پچاس سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے اور ان سے پوچھ گچھ جاری ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ تفتیشی ٹیم کو حراست میں لیے گئے افراد سے پوچھ گچھ کے دوران کچھ اہم لیڈس ملے ہیں۔
Comments are closed.