سعودی عرب کا عازمین حج کی تعداد پرپابندی ختم کرنے کا اعلان
ریاض: 10جنوری / مانیٹرنگ
سعودی عرب نے عازمین حج کی تعداد پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی عرب کے وزیر برائے حج وعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیع نے بیان میں کہا کہ رواں سال حج کے لیے عازمین کی تعداد پر عائد پابندی ختم کردی گئی ہے۔ عازمین حج کی تعداد پر پابندی کورونا وبا کے باعث عائد کی گئی تھی۔
Comments are closed.