شاد ی کے 20دنوں بعد بڈگام میں غیر مقامی خاتون کی موت ، مکان سربمہر ، تحقیقات شروع

سرینگر /02دسمبر / ٹی آئی نیوز

وسطی ضلع بڈگام کے نصر اللہ پورہ میں ایک غیر مقامی خاتون کی شادی کے 20دنوں بعد موت ہوئی ہے
معلوم ہوا ہے کہ 30سالہ خاتون مسلمون ساکنہ کولکتہ جس کی شادی غلام محمد بٹ کے ساتھ ہوئی تھی کی موت ہوئی
ابتدائی تحقیقات سے موت قتل کی وجہ سے ہوئی جس کے بعد پولیس نے مکان کو سربمہر کرکے نعش اپنی تحویل میں لی ہے اور اس کی تحقیقات شروع کردی ہے

Comments are closed.