امن کے ماحول میں باعزت زندگی گزارنے کیلئے ہمہ گیر معاشی ترقی ہمارے لئے اہمیت کی حامل / لیفٹنٹ گورنر
سرینگر/یکم دسمبر/ٹی آئی نیوز
لیفٹنٹ گورنر منو ج سنہا کا کہنا ہے کہ ہمہ گیر معاشی ترقی ہمارے لئے بنیادی اہمیت کی حامل ہے تاکہ ہر شہری امن کے ماحول میں عزت اور وقار کی زندگی گزار سکے۔تفصیلات کے مطابق جموں میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ دیہی انفراسٹرکچر میں نئی حرکیات کے نتیجے میں لوگوں کیلئے بہت زیادہ خوشحالی آئے گی۔ انہوںنے مزید کہا کہ گیر معاشی ترقی ہمارے لئے بنیادی اہمیت کی حامل ہے تاکہ ہر شہری امن کے ماحول میں عزت اور وقار کی زندگی گزار سکے۔
Comments are closed.