یہ خبر انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ دی جارہی ہے کہ غلام محمد متو ولد ثناءاللہ متو ساکن آرم پورہ نواکدل سرینگر 18اگست بدھ کے رو اس دنیا فانی سے کوچ کرگئے ۔ مرحوم کے انتقال پر علاقہ میں غم و اندوہ کی لہر دوڑ گئی جبکہ لوگوں کی بڑی تعداد نے ان کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔ اس دوران مختلف طبقہ ہائے فکر سے وابستہ افراد نے مرحوم کے انتقال پر دکھ کااظہارکرتے ہوئے سوگوار کنبہ کے ساتھ تعزیت کااظہار کیا ہے ۔ مرحوم کے لواحقین کے مطابق ان کی فاتحہ خوانی 20اگست جمہ کو دن کے 2بجکر 30منٹ پر ان کے آبائی مقبرہ شیش باغ نزدیک غنی میموریل سٹیڈیم اسلامیہ سکول راجوری کدل سرینگرمیں انجام دی جائیگی ۔ دریں اثناءتعمیل ارشاد ملٹی میڈیا ایڈیٹر عادل بشیر نے مرحوم کے انتقال پر گہرے صدمے اور رنج کا اظہارکیاہے انہوں نے مرحوم کے حق میں دعائے مغفرت کی اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائیں۔
سوگواراں:عبدالمجید متو، عبدالرحمان متو، محمد سلطان متو
9906736373, 9541288266
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.