سرینگر/ 21جولائی: بڈگام پولےس اور سےکورٹی فورسز نے مشترکہ کاروائی کے دوران عسکری تنظےم حزب المجاہدےن کے ساتھ وابستہ گروہ کو بے نقاب کرکے جنگجوﺅں کے تین معاون کارون کو قابل اعتراض مواد اور گولہ بارود سمےت گرفتارکرکے سلاخوں کے پےچھے دھکےل دےا۔ سی این آئی کو پولیس ترجمان سے موصولہ بیان کے مطابق اےک مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر بڈگام پولےس اور سےکورٹی فورسز نے مشترکہ طور پر چےکنگ کے دوران پکھرپورہ علاقے مےں جنگجوﺅں کے تےن معاون کاروں کی گرفتاری بعمل لائی گئی ۔ جن کی شناخت مہراج الدےن کمار، طاہر کمار ساکناں پکھرپورہ اور ساحل ہورہ ساکن تلسرہ کے بطورہوئی ہے۔ گرفتارکئے گئے معاون کاروں کے قبضے سے 20 اے کے راونڈ، دو ڈےٹونےٹر رس اور حزب المجاہدےن تنظےم کے پندرہ پوسٹر برآمد کرکے ضط کی ۔ ضبط شدہ مال کر زےر ضبطی لاےا گےا تاکہ اس بات کا پتہ چل سکے کئی دےگر عسکری کےسوں مےں اِ ن کے ملوث ہونے کے بارے مےں مذےد تحقےقات ہورہی ہے ۔پولےس رےکاڈ کے مطابق اس بات کا پتہ چلا کہ مذکورےان معاون کار علاقے مےں حزب المجاہدےن تنظےم کے جنگجوﺅں کی تمام طرح کے سہولےت باہم پہچانے مےں کارفرما تھے اور پکھر پورہ علاقے مےں پچھلے کچھ مہےنوں سے سرگرم تھے ۔ تھانہ پولےس چرارشرےف بڈگام مےں کےس زےر اےف آئی آر نمبر83/2020 متعلقہ دفعا ت کے تحت درج کرکے مذےد تحقےقات شروع کی گئی ۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.