سرینگر:223223;ہنداڑہ پولےس نے قمار بازی کے اےک اڈے پر چھاپہ مار کر 04 قمار بازوں کوداوَ پر لگائے گئے نقدی رقم اور تاش کے پتے سمےت گرفتارکرکے سلاخوں کے پےچھے دھکےل دےا ۔ سی این آئی کے مطابق سماجی برائےوں کے خلاف اپنی کاروائی جارے رکھتے ہوئے تھانہ پولےس ہندواڑہ کی پولےس پارٹی نے قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ مار ہ کر چار قمار بازوں کو داوَ پر لگائے گئے نقدی رقم اور تاش کے پتے سمےت گرفتارکےا ۔ گرفتارکئے گئے قماربازوں کی شناخت فےصل بشےر ، مدثر احمد وار ، عمر رشےد ساکناں کار گامہ اور عاقب احمد شےخ ساکن چھوٹی پورہ ہندواڑہ کے بطو رہوئی ہے ۔ تھانہ پولےس ہندواڑہ نے اس سلسلے مےں کےس زےر اےف آئی آر نمبر125;47;2020 متعلقہ دفعات کے تحت انداج کےا ۔ پولےس کی جانب سے عوام الناس سے گزارش ہے کہ وہ اپنے علاقے مےں سماجی برائےوں کے متعلق جانکاری کی اطلاع پولےس کو فراہم کرےں تاکہ ملوث افراد کو کےفر کردار تک پہنچا ےا جائے ۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.