سرینگر17، فروری :کے این ایس پی ڈی پی ترجمان سہیل بخاری نے واضح کیا ہے کہ لیڈر شپ کی عدم موجود گی میں ضمنی پنچایتی انتخابات میں حصہ لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کی جملہ لیڈر شپ بشمول صدر ،محبوبہ مفتی نظر بندہیں ،ایسے میں پارٹی کس طرح الیکشن کا حصہ بن سکتی ہے ۔کشمیر نیوز سروس (کے این ایس ) کیساتھ بات کرتے ہوئے پارٹی کی لیڈر شپ جیل میں ہے ،ایسے میں پنچایتی ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوسکتا ہے ۔ان کا کہناتھا کہ سیاسی مخالفین کو جیل میں ڈال دیا گیا ہے اور دوسری جانب الیکشن منعقد کرنے کا فیصلہ لیا جاتا ہے ،جو کہ مذاق ہے ۔انہوں نے کہا کہ کیسے توقع کرسکتے ہیں کہ لوگ اس میں حصہ لیں
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.