گھانا: سڑک حادثہ میں9 افراد ہلاک، 51 زخمی

اكارہ ، 16 فروری (ژنہوا) گھانا کے شہر مونكرا میں ایک سڑک حادثے میں کم سے کم نو افراد ہلاک اور 51 دیگر شدید زخمی ہو گئے۔
جن میں متعدد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

مقامی پولیس نے ہفتہ کو بتایا کہ یہ حادثہ اس وقت ہوا جب جنازہ کے لئے جا رہا سامان بردار ٹرک پلٹ گیا، جب ڈرائیور سڑک کنارے ٹرک کھڑا کرکے اس کی تکنیکی خرابی ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔

Comments are closed.