ویڈیو: لل دید اہسپتال میں حال ہی پیش آیا واقعہ افسوس ناک، سینئر ڈاکٹروں کوجوابدہ بنانی کی ہے اشد ضرورت

لل دید اہسپتال میں حال ہی پیش آیا واقعہ افسوس ناک، سینئر ڈاکٹروں کوجوابدہ بنانی کی ہے اشد ضرورت

ان باتوں کا اظہار ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کشمیر کے صدر نثار الحسن نے تعمل ارشاد کے ملٹی میڈیا ایڈیٹر عادل بشیر کےساتھ ایک خصوصی بات چیت کے دوران کیا

سینئر ڈاکٹروں کے بجائے جونئیر ڈاکڑ پر کارروائی کرنا حقیقت پر پردہ ڈالنے کے سوائے اور کچھ بھی نہیں ہے. اس واقعہ کے اصل حقائق لوگوں کے سامنے آنے چائیے. ڈاکٹرنثار الحسن.

 

Comments are closed.