شامی فضائیہ نے کئے دمشق پر میزائل حملے

بیروت، 26 دسمبر: شام کی فضائیہ نے دمشق کے مضافاتی علاقوں میں متعدد میزائل حملے کئے۔
اخباریہ نیوز چینل میں منگل کو نشر ایک خبر کے مطابق ’’شام کی فضائیہ نے دمشق کے مضافاتی علاقوں میں آسمان میں کئی میزائل حملے کئے‘‘۔

Comments are closed.