جموں : گورنر ستیہ پال ملک کی صدارت میں منعقدہ آج یہاں ریاستی انتظامی کونسل نے ’’ جموں اینڈ کشمیر پروہبیشن آف بے نامی پراپرٹی ٹرانزنکشنز بل ، 2018 ‘‘ کو منظوری دی ۔
ریاستی انتظامی کونسل نے گورنر سیکورٹی کیلئے خصوصی سیکورٹی فورس قایم کرنے کیلئے قانون کو منظوری دی
جموں 9 دسمبر 2018 ئ
گورنر ستیہ پال ملک کی صدارت میں منعقدہ ریاستی انتظامی کونسل نے آج ’’ جموں اینڈ کشمیر گورنرز سپیشل سیکورٹی فورس بل ، 2018 ‘‘ کو منظوری دی ۔
بل کے تحت گورنر ، اُن کے اہلِ خانہ و دیگر جُڑے ہوئے معاملات کو مناسب سیکورٹی فراہم کرنے کیلئے ایک اعلیحدہ سیکورٹی فورس کا قیام ممکن ہو گا ۔
Comments are closed.