سرینگر کے مختلف بازاروں کا معائنہ؛55قصورواردکاندارو ں سے3500روپے کا جرمانہ وصول
سرینگر: خوراک ،رسدات وامو رصارفین کے انفورسمنٹ سکارڈ نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر انفورسمنٹ نارتھ اینڈ سائوتھ زونز کی قیادت میں شہر سرینگر کے لل دید ہسپتال ،گوگجی باغ،جواہر نگر،اقبال پارک اورلال چوک بازاروں کا معائنہ کیا جس دوران لازمی اشیأ ایکٹ کی خلاف ورزیوں کی پاداش میں 55قصورواردکانداروں کے خلا ف کارروائی عمل میں لائی گئی اور اُن سے3500روپے کا جرمانہ وصول کیا گیا۔
Comments are closed.