/جموں کشمےر نےشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے رےاست کے معروف کہنہ مشق اور صحافی صوفی غلام محمد کی آٹھویں برسی پر اپنے خراج عقےدت کے پےغام مےں کہا کہ صوفی صاحب اےک باوقار اور قابل دانشور، صحافی اور قلمکار تھے۔ اُنہوں نے کہا کہ مرحوم نے صحافتی مےدان مےں جو بے لوث خدمات انجام دیئے وہ ناقابل فراموش ہےں۔ مرحوم کی صحافت مےں خاص کر تلخ وشےرےن کالم جو ضرافت ، شوخی اور مٹھاس کا خزانہ پاےا جاتا تھا
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.