عمر عبداللہ نے مودی سرکار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہاگر مودی سرکار طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حق میں ہیں تو کشمیر میں مین اسٹریم جماعتوں کے علاوہ دیگر جماعتوں کے ساتھ مسئلہ کشمیر پر بات کیوں نہیں کی جاسکتی ہے ۔ اپنے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے عمر نے کہا کہ مرکزی سرکار ریاست کو اٹانومی کی بحالی میں غیر سنجیدگی کامظاہرہ کیوں کررہی ہے۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.